فلسطین کی حمایت پر فرانسیسی حکومت نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبالر خلاف محاذ کھول دیا.The French government opened a front against its own legendary footballer for supporting Palestine
ایک انٹرویو میں فرانسیسی وزیرداخلہ نے الزام لگایا کہ کریم بینزیما کا تعلق اخوان المسلمون سے atOptions = { 'key' : '29c48525e0506bee72be2f681e69efa4', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write(' '); display: inline; padding: 1em 0px;" target="_blank"> ہے۔ In an interview, the French Interior Minister alleged that Karim Benzema belongs to the Muslim Brotherhood. خیال رہےکہ گزشتہ دنوں الجزائری نسل سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کریم بینزیما نے اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں بیان جاری کیا تھا۔ کریم بینزیما نے ایکس پر لکھا تھا کہ ہماری دعائیں غزہ کے مقامی لوگوں کے لیے ہیں جو ایک بار پھر ناانصاف بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں جس سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ کریم بینزیما نے سال 2022کا بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتا تھا وہ یہ ایوارڈ جیتنے والے پانچویں فرانسیسی کھلاڑی ہیں ،فرانس کی جانب سے آخری بار 1998 میں زی...