اشاعتیں

فلسطین کی حمایت پر فرانسیسی حکومت نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبالر خلاف محاذ کھول دیا.The French government opened a front against its own legendary footballer for supporting Palestine

تصویر
ایک انٹرویو میں فرانسیسی وزیرداخلہ نے الزام لگایا کہ کریم بینزیما کا تعلق اخوان المسلمون سے  atOptions = { 'key' : '29c48525e0506bee72be2f681e69efa4', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write(' '); display: inline; padding: 1em 0px;" target="_blank"> ہے۔ In an interview, the French Interior Minister alleged that Karim Benzema belongs to the Muslim Brotherhood. خیال رہےکہ گزشتہ دنوں الجزائری نسل سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کریم بینزیما نے  اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں بیان جاری کیا تھا۔ کریم بینزیما نے ایکس پر لکھا تھا کہ ہماری دعائیں غزہ کے مقامی لوگوں کے لیے ہیں جو ایک بار  پھر ناانصاف بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں جس سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ کریم بینزیما نے سال 2022کا بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتا تھا وہ یہ ایوارڈ جیتنے والے پانچویں فرانسیسی کھلاڑی ہیں ،فرانس کی جانب سے آخری بار 1998 میں زی...

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستانی کپتان اور ٹیم کے ساتھ بھارتی شائقین کے ناروا رویے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے نیا جواز پیش کردیا۔

تصویر
  میگا ایونٹ میں بھارتی شائقین کے ناروا سلوک اور مذہبی نعروں کے ذریعے کھلاڑیوں کو اُکسانے کی کوشش پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی سے شدید احتجاج کیا تھا اور تماشائیوں کے رویے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ بھارتی شائقین کرکٹ کے ناروا سلوک کو جواز پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے لکھا کہ ’’ہم پشاور میں میچ کھیل رہے تھے تو تماشائی نے لوہے کی کیل پھینکی جو آنکھ کے نیچے لگی ہم نے اس کا ایشو نہیں بنایا تھا البتہ میزبانی کی تعریف کی تھی‘‘۔

The Dallas Cowboys in the New Millennium: Crafting a Legacy

تصویر
Default (GPT-3.5) A New Era Begins The year 2000 marked the beginning of a new era for the Dallas Cowboys. After enjoying tremendous success in the 1990s, including three Super Bowl victories, the team was undergoing a significant transition. Legendary head coach Jimmy Johnson had left, and a new coaching staff led by Dave Campo was taking the reins. The Team's Ups and Downs atOptions = { 'key' : '29c48525e0506bee72be2f681e69efa4', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write(' '); style="--tw-border-spacing-x: 0; --tw-border-spacing-y: 0; --tw-ring-color: rgba(69,89,164,.5); --tw-ring-offset-color: #fff; --tw-ring-offset-shadow: 0 0 transparent; --tw-ring-offset-width: 0px; --tw-ring-shadow: 0 0 transparent; --tw-rotate: 0; --tw-scale-x: 1; --tw-scale-y: 1; --tw-scroll-snap-strictness: proximity; --tw-shadow-colored: 0 0 transparent; --tw-shadow: 0 0 transparen...